اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔

سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں، سردار سلیم حیدر پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔

دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے مجھے خوشخبری سنائی ہے کہ آپ ہمارے گورنر پنجاب ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ آج رات تک نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کی جانب سے فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر بنائے جانے کا امکان ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر بننے کی دوڑ میں امجد آفریدی اور عاصمہ عالمگیر بھی شامل ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختوںخوا گورنر مقرر کرنے کیلئے مرکزی قیادت کی جانب سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے