اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت گندم کےکاشتکاروں کو سود فری قرض دے گی

03 May 2024
03 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت گندم کے کاشتکاروں کو سود فری قرض دےگی ، گندم کی مد میں نقصان اٹھانے والے 5 لاکھ کسانوں کو75 ارب کا قرض دیا جائیگا۔

حکام کے مطابق فی ایکڑ پر کسان کو 30 ہزار روپے دیئےجائیں گے، کسانوں کو دیا جانے والا قرض سود فری ہوگا ۔ پنجاب حکومت نواز شریف کسان کارڈ سے یہ قرض کسانوں کو دے گی، کسانوں کو قرض دینے کے پلان کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ قرض 12ایکڑسےکم رقبے والےکسانوں کو دیا جائےگا ،جس میں ربیع اور خریف کی فصلوں کی کاشت کیلئےقرض بھی شامل ہوگا۔ کسان حکومت کےآن لائن پورٹل کےتحت اپنی رجسٹریشن کراسکیں گے۔

 پنجاب حکومت  گندم کے کاشتکاروں کو بھی قرض دے گی۔ گندم کی مد میں نقصان اٹھانے والے 5 لاکھ کسانوں کو 75 ارب روپے کا قرض دیا جائے گا ۔ فی ایکڑ پر کسان کو 30 ہزار روپے دیئے جائیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے