اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر سندھ کا پنجاب میں عوامی منصوبے مکمل کرانے پر محسن نقوی کو خراج تحسین

02 May 2024
02 May 2024

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پنجاب میں عوامی منصوبے مکمل کرانے پر محسن نقوی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ محسن نقوی ہمارے ہر دل عزیز وزیر ہیں، ہم سب نے محسن نقوی کی بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب کارکردگی دیکھی اور تسلیم کی، لاہور میں انتہائی کم مدت میں منصوبوں کی تکمیل کو خود دیکھا، محسن نقوی کی کارکردگی دیکھ کر میں خود حیران رہ گیا۔

انہوں نے کہا کہ میرے ڈرائیور نے بتایا کہ یہ پل 3 ماہ میں بنا، یہ پل 4 اور 5 ماہ میں مکمل ہوا، میں محسن نقوی کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا، محسن نقوی نے ثابت کیا ہے کہ جب کوئی کام کرنا چاہے تو وہ ہو سکتا ہے۔

کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ محسن نقوی اب وفاقی وزیرداخلہ کی حیثیت سے بھی بے مثال کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے