اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا ملکر احتجاج کا فیصلہ

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے بعد کسان تنظیموں نے مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کھوکھر گروپ کے سوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پر متفق ہوگئے، کسان بورڈ نے بھی احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا کہ کل لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، احتجاج کے دوران تمام شاہراہوں کو بند کریں گے، جلوسوں میں کسانوں کے بچے بھی شریک ہوں گے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق فلور ملز سیڈ اور فیڈ ملز نے خریداری شروع کر دی، فلور ملز کا 10 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ہدف ہے۔

ذرائع کے مطابق سیڈ ملز نے 6 لاکھ ٹن کا ہدف رکھا ہے، اس سال حکومت کی طرف سے اوپن پالیسی کا فائدہ اٹھایا جائے گا، پہلی بار حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کھل کر گندم خرید رہا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس وقت 10 فیصد سے کم نمی والی گندم کا ریٹ 3350 ہے، 20 فیصد تک نمی والی گندم کا ریٹ 3000 کے لگ بھگ ہے، پنجاب حکومت نے فی الحال 16 فیصد نمی والی گندم نہ خریدنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، حالات دیکھ کر فیصلہ تبدیل ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے