اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملکی سیاست میں بڑی پیشرفت، سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آ گئیں

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) ملکی سیاست میں بڑی پیشرفت، سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے سیاسی جماعتوں سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایم کیو ایم نے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا۔

ایم کیو ایم وفد نے صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی مستقبل اور حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔

ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رویئے پر ایم کیو ایم تذبذب کا شکار ہے، انتخابات سے قبل اور بعد میں ن لیگ کو سپورٹ کیا گیا لیکن کسی ایک مطالبے پر عمل نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے