اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رولز میں ترامیم کے معاملے پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے کمیٹی تشکیل دے دی

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے جبکہ وزیرپارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان اور اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کمیٹی ممبرز مقرر کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اراکین اسمبلی سمیع اللہ خان ،رانا آفتاب احمد خان ،عثمان لغاری  اور افتخار چھچھر کمیٹی ممبرز ہوں گے، سردار اویس دریشک ، سارہ احمد ،آمنہ حسن ، جنید افضل ساہی اور سردار محمد علی خان کو بھی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

کمیٹی قومی اسمبلی کے رولز کی طرز پر پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لئے سفارشات تیار کر کے  تین ماہ میں اپنی رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے