اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کردیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں کچی آبادیوں  کے مکینوں کی سنی گئی، ایل ڈی اے کے زیر انتظام 200 سے زائد کچی آبادیوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،  ایل ڈی اے نے  کچی آبادیوں کے مکینوں  کو مالکانہ حقوق  دینے کے لیے   کام شروع کردیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے  طاہر فاروق نے ایڈیشنل ڈی جی کچی آبادیز کو ذمہ داری  تفویض کر دی، ایل ڈی اے کے زیر انتظام کچی آبادیوں کو 10 سال بعد اپ گریڈ  کیا جائے گا۔

خان  کالونی نزد ماڈل ٹاؤن کچہری اور نواز شریف کچی آبادی فیروز پور روڈ کو ماڈل کچی آبادیاں  بنایا جائے گا، 5 لاکھ رہائشیوں کو بنیادی اور تفریحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ڈی جی ایل ڈی اے  نے کچی آبادیوں کی اپ  گریڈیشن کیلئے فزیبلٹی  رپورٹ 7روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles