اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گندم خریداری کا معاملہ، پنجاب وزراتی کمیٹی کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) گندم خریداری کے معاملے پر پنجاب وزراتی کمیٹی نے سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے 6 ایکٹر سے بڑھا کر 12 ایکٹر تک والے کسان کو بھی پالیسی میں شامل کرنے کی تجویز ہے، فی ایکٹر چھ بوریاں کسان کو دینے کی سفارش کی گئی، پنجاب حکومت کا کل 20 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کسانوں کو گندم پر سبسڈی دینے کے حوالے سے بھی مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے، حتمی اعلان جلد متوقع ہے جس کے بعد کسانوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت کے پاس اگلے سیزن تک 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہے، کسانوں کے پاس جو گندم ہے بارشوں کی وجہ سے اس میں نمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles