اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی کاربن کریڈٹس پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، علی امین گنڈا پور کی مخالفت

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت جمعہ کے روز ہونے والے قومی موسمیاتی تبدیلی کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع  کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی موسمیاتی تبدیلی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کاربن کریڈٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی جس کی وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے مخالفت کی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کاربن کریڈٹس کی مد سے ملنے والی رقم پر صوبے کے لوگوں کا حق ہے، خیبر پختونخوا نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب سے زیادہ اقدامات کئے ہیں، اگر وفاق نے یہی رویہ رکھا تو تعاون جاری نہیں رکھ سکیں گے۔

وزیراعظم نے معاملہ پر صوبوں کے ساتھ پالیسی بنانے کے لئے کمیٹی قائم کردی، وزیر قانون کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمیٹی میں کامرس، اکنامک ڈویژن، موسمیاتی تبدیلی کے سیکرٹری شامل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے