اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیریئر کے آغاز میں نعمان اعجازاور شبیر جان صبا فیصل کو کیا کہہ کر بلاتے تھے؟اداکارہ کا بڑا نکشاف

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں ساتھی اداکار شبیر جان اور نعمان اعجاز شوٹنگ سیٹ پر آنٹی کہا کرتے تھے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں صبا فیصل کا کہنا تھا کہ اداکاری شروع کی تو آغاز میں ہی شبیر جان اور نعمان اعجاز انہیں شوٹنگ سیٹ کے دوران آنٹی کہا کرتے تھے۔ ایک بار وہ شوٹنگ سیٹ پر پہنچیں تو نعمان اعجاز اور شبیر جان ایک دوسرے سے میرے متعلق ہی بات کر رہے تھے اور دونوں مجھے آنٹی کہہ رہے تھے۔

صبا فیصل کا کہنا تھا کہ وہ ان دونوں کی یہ بات کبھی نہیں بھولیں گی اور وہ دونوں کے ساتھ کافی کام کر چکی ہیں اور وہ دونوں ان کے پسندیدہ اداکار بھی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب نعمان اعجاز اور شبیر جان یہ بات نہیں مانتے لیکن وہ انہیں یاد دلاتی ہیں کہ کیریئر کے آغاز میں وہ انہیں آنٹی کہا کرتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے