اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اگر متھیرا کا انسٹاگرام ہیک ہوجاتا تو۔۔۔۔اداکارہ نے میسج کرنے والوں کو فکر میں ڈال دیا

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہا کہ اگر اُن کا اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھروں میں طلاقیں ہوجاتیں۔

متھیرا نےایک پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ اُن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں بہت سارے لوگوں کے راز پوشیدہ ہیں۔بیشتر مردوں کے انباکس میں پیغامات آئے ہوئے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ اگر میرا انسٹاگرام کا اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا اور اُس کی بات چیت سامنے آتی تو کئی گھر اجڑ جاتے اور شادیاں ٹوٹ جاتیں۔

متھیرا نے واضح کیا کہ ان کے کسی سے بھی خاص تعلقات نہیں ہیں اور نہ ہی وہ کسی کو خاص دوست بنانا چاہتی ہیں کیونکہ ہر رشتے کا اختتام ہوجاتا ہے اور میری نظر میں رشتوں کا ختم ہونا غلط ہے جس سے انسان ٹوٹ جاتا ہے۔شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ میں دوسری شادی نہیں کروں گی اور نہ ہی ابھی تک کسی کی جانب سے کوئی پیش کش کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے