اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پروفیسر حفیظ نے غیر ملکی کوچز کی تقرری پر آواز بلند کردی

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی تقرری پر آواز بلند کردی۔

اپنے ایک انٹرویو میں محمد حفیظ کا مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے عہدے سے ہٹانے کا عمل افسوسناک تھا،میں لیول ون کا کوالیفائیڈ کوچ ہوں۔ کوچنگ کورسز ایک تعلیم ہے لیکن کوچ بننے کی مکمل اہلیت نہیں، آپ کیسے میرے بین الاقوامی کرکٹ کے تجربے کو نظر انداز کرسکتے ہیں؟انہوں نے مقامی کوچز پر عائد اقربا پروری کے الزام کو غیرمنصفانہ قرار دیا۔

سابق کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ میں سابق چیئرمین پی سی بی کے بیان سے بہت مایوس ہوں کیونکہ یہ بہت سے سابق کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ پاکستان کے پاس کرکٹ کے لیجنڈز ہیں جن کی دنیا بھر میں تعریف کی جاتی ہے، کہ صرف ایک غیر ملکی کوچ کا تقرر کیا جائے میں نے کبھی کسی مقامی کوچ کو اقربا پروری یا ذاتی سفارشات کو فروغ دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے مقامی کوچز پر ذاتی تعلقات پر فیصلے کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے