اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کی یونین کونسلز کو سیوریج اور واٹر سپلائی کے فنڈز نہ مل سکے

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز) شہر کی ایک سو سے زائد یونین کونسلز کو سیوریج اور واٹر سپلائی کے فنڈز نہ مل سکے۔

شہر کے گلی محلوں میں ترقیاتی کام کروانے میں بڑی رکاوٹ بن گئی، ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کو مزید ٹینڈرز لگانے سے روک دیا گیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں کو فنڈز سے مشروط کر دیا، یونین کونسلز میں پی سی سی، سیوریج اور واٹر سپلائی کے کام کرنے سے پہلے جی آئی ایس اور تصاویر بھی حاصل کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے