اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لالی ووڈ فلم ’’پوپی کی ویڈنگ‘‘ 10 مئی کو ریلیز کی جائے گی

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لالی ووڈ فلم ’’پوپی کی ویڈنگ‘‘ 10 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار خوشحال خان ، نازش جہانگیر ، ریحان شیخ ، سارہ اعجاز خان سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ فلم کی مصنف و ہدایتکار کنزا ضیاء ہیں اور فلم کو پرڈیوس بھی انہوں نے کیا ہے ۔

فلم کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ فلم کو  لاہور سمیت ملک کے سبھی سینماؤں اور بین الاقوامی سطح پر ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی لو سٹوری پر مبنی ہے جس میں ایک نوجوان کو ان کے خاندان والے بیرون ملک سے بلو آکر اس لڑکی سے اس کی شادی کروانا چاہتے ہیں جسے اس نے کبھی دیکھا ہی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے