اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پوسٹل سروس کا کمال،صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا پوسٹل سروس کی تاخیر کی بدولت وقت پر نہ پہنچ سکا۔

اداکارہ نے اب اپنے عید کے جوڑے میں ملبوس ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے اطلاع دی کہ پوسٹل سروس کی بدولت میری عید کے لباس میں تاخیر ہوئی۔

اداکارہ پوسٹل سروس کی اس غلطی پر بھی غصہ تو نہ ہوئیں بس اتنا لکھا کہ جوڑا بہترین حالت میں ان تک پہنچ چکا ہے اور وہ اس جوڑے سے محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک بھارتی صارف کا کہنا ہے کہ یہ ادائیں کافی ہیں رستم کو ہرانے کیلئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے