اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غیر ملکی مہمانوں کی آمد، نیشنل فٹبال کپ کے میچز ملتوی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) غیر ملکی مہمانوں کی کراچی آمد کے پیش نظر نیشنل فٹبال کپ کے میچز ملتوی کردیئے گئے۔

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے مطابق آج ہونیوالے والے میچز کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، نیشنل فٹبال کپ کے آخری مرحلے کا آغاز آج سے کراچی میں ہونا تھا۔

فائنل مرحلے کے میچز 23 سے 28 اپریل تک لیجنڈز ارینا ڈیفنس میں کھیلے جائینگے ، فائنل مرحلے میں مردوں کی 24 اور خواتین کی سات ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے