اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) علی ناصر رضوی نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد نومنتخب آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی پولیس ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں وفاقی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

واضح رہے کہ سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی آج ہی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کا چارج لینے کیلئے اسلام آباد پہنچے تھے۔

علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے