اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماں کی جانب سے 2 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے، سارہ احمد

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد نے ماں کی جانب سے 2 ماہ کی بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

اپنے جاری بیان میں سارہ احمد نے کہا کہ ماں کی جانب سے 2 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے، میاں بیوی کے گھریلو جھگڑے پر ماں نے 2 ماہ کی بچی کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

انہوں نے اپیل کی کہ والدین اپنے جھگڑوں میں بچوں کو مارنے کی بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو  کے حوالے کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے