اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن، ملاوٹی دودھ اور ایکسپائر کولڈ ڈرنکس تلف کر دیں

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(لاہور نیوز) انسانی صحت سے کھیلنے والے باز نہ آئے، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کریک ڈاؤن کے دوران ملاوٹی دودھ تلف کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور زون میں کریک ڈاؤن کیا،  1416 فوڈ پوائنٹس اور یونٹس کی چیکنگ کی گئی، 16لاکھ 73 ہزار روپے کے جرمانے عائد،  6 یونٹس کی پروڈکشن بند، 3 مقدمات درج کئے گئے، اس دوران7881 لٹر ملاوٹی دودھ، 300 کلو بیمار کم وزن مرغیاں اور 1 من سے زائد ایکسپائر اشیاء اور کولڈ ڈرنکس تلف بھی کر دیں۔

ناقص انتظامات پر 6 یونٹ بند اور 3 کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے، سٹوریج ایریا انتہائی گندا، بدبودار ماحول، ملازمین کے میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹ عدم موجود پائے گئے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خوراک کی تیاری میں ممنوعہ، زائد المعیاد اشیاء کا استعمال معدہ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے، شہری خوراک میں ملاوٹ کرنے والوں کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے