اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جعلی ڈگری کیس: ڈی جی سپورٹس بورڈ ملازمت سے فارغ

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو کو  ملازمت سے فارغ کرکے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکریٹری ظہور احمد کو اضافی چارج دیدیا گیا۔

شعیب کھوسو کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی انکوائری چل رہی تھی ، شعیب کھوسو کو ایک ماہ کی ایڈوانس تنخواہ دی جائیگی، پاکستان سپورٹس بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے