اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت نے پی ٹی آئی کو این اے 119 میں جلسے کی اجازت دے دی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو این اے 119 میں جلسے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس رسال حسن سید نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ جہاں ڈی سی آفس کہے ہم جلسہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

عدالت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے  کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس کو ہدایت کی کہ ڈی آفس درخواست گزار کو جلسے کی جگہ کے بارے میں کچھ دیر میں آگاہ کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے