اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سات سے 15کلوواٹ کےسسٹم میں 75 ہزار سے 2لاکھ روپے تک کی مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد سات کلو واٹ سسٹم کی قیمت 7 لاکھ پچاس ہزار روپے تک آ گئی ہے۔ دس کلو واٹ کا سسٹم ایک لاکھ روپے کمی کے بعد 10لاکھ 50ہزار روپے کا ہو گیا۔12 کلو واٹ کے سسٹم پر 1.5لاکھ کمی ہوئی جس کے بعد  12 لاکھ 50 ہزار روپے کی قیمت میں نصب ہوگا۔

15 کلو واٹ کا سسٹم دو لاکھ کی کمی ہونے کے بعد 14 لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا۔

مذکورہ قیمتیں آن گرڈ سسٹم نصب کروانے کے لئے مقرر کی گئی ہیں، ہائبرڈ سسٹم کی تنصیب کے لئے بیٹریوں کی قیمت علیحدہ ادا کرنا ہو گی۔   

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے