اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال بنانے کا منصوبہ،اراضی کیلئے فنڈز منظور

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں کینسر کیئر ہسپتال بنانے کا منصوبہ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے زمین کی خریداری کیلئے بجٹ مانگ لیا ۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کینسر ہسپتال کی اراضی کی خریداری کیلئے 7 ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ کابینہ پہلے ہی یہ بجٹ منظور کر چکی ہے۔

کابینہ سے منظوری کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے یہ بجٹ مانگا ہے۔ اس گرانٹ سے 350 کنال اراضی خریدی جائے گی۔ محکمہ خزانہ کو سمری موصول ہو گئی ہے۔ محکمہ خزانہ نے اس ڈیمانڈ پر ورکنگ شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے