اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ہسپتال میں کام کرنے والی نرس پر نوجوان نے چھریوں سے حملہ کردیا ۔

پولیس کے مطابق رشتے سے انکار پر لڑکے نے منگیتر کو چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ لڑکی کاہنہ ہسپتال ڈیوٹی سے گھر جا رہی تھی کہ ملزم نے حملہ کیا۔

22سالہ لڑکی ہما کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم نے منگنی ٹوٹنے کے رنج پر لڑکی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کیا۔

پولیس نے ملزم نعیم کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے