اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمت میں 11 روپے 70 پیسے تک اضافہ کر دیا گیا۔

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سی این جی پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، ایف بی آر نے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں فی کلو 11 روپے 70 پیسے کا اضافہ کیا جس کے بعد سی این جی پر سیلز ٹیکس  24.30 سے بڑھ کر 36 روپے ہو گیا ہے۔

سی این جی پر 200 روپے فی کلو کی ویلیو کی بنیاد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے، فی کلو سی این جی پر 36 روپے کے حساب سے سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا، اس سے قبل فی کلو سی این جی پر کم سے کم 24 روپے 30 پیسے سیلز ٹیکس لاگو تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے