اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ضمنی انتخابات: حکومت پنجاب نے دفعہ 144 نافذ کر دی

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 لاہور سمیت ان اضلاع میں لگائی گئی جہاں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، دفعہ 144 کا نفاذ 18 سے 22 اپریل تک ہو گا۔

دفعہ 144 لاہور، قصور، چکوال ، گجرات، بھکر ،وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ ،رحیم یارخان اور ڈی جی خان میں نافذ کی گئی ہے۔

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے