اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ورلڈ اکنامک فورم اجلاس: وزیراعظم 28، 29 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہورنیوز) ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف 28، 29 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ہوں گے، دورے کے دوران وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔سعودی وفد کے حالیہ دورے میں ہونے والی پیش رفت کو آگے بڑھایا جائے گا۔

سعودی عرب سے وزیر خارجہ گیمبیا روانہ ہوں گے، او آئی سی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا 4 ، 5 مئی کو او آئی سی اجلاس کے لیے گیمبیا کے دورے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے