اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر کردی۔

ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ ملیر میں راناثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے درخواست پی ٹی آئی لائرز فورم سندھ کے نائب صدر خالد محمود ایڈووکیٹ نے دائر کی، درخواست میں ایس ایس پی ملیر اور ایس ایچ او ملیر کوفریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کئی چینلز اور سوشل میڈیا پر رانا ثناءاللہ کا انٹرویو سنا،  لیگی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی دھمکی دی۔

درخواست گزار خالد محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ ملیر سٹی پولیس کو ہدایت کی جائے کہ رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے ظہور محسود کی رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے