اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ اعوان کی دلکش تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھے

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان کی دلکش تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ اعوان نے اپنی چند نئی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

مذکورہ تصاویر میں عائزہ گھر کے لان میں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں، انہوں نے سیاہ رنگ کی سلیولیس لانگ شرٹ زیب تن کر رکھی ہے جبکہ دلکش اداؤں کے ساتھ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

تصاویر میں ان کا گہرا میک اپ، کھلی زلفیں اور نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں جبکہ مداح ان کی خوب تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے