اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منشا پاشا کے عید لکس مداحوں کو بھا گئے

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کے عید لکس مداحوں کو بھا گئے۔

دیگر شوبز شخصیات کی طرح منشا پاشا نے بھی عید کو فیملی کے ہمراہ بھرپور طریقے سے منایا اور تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا۔

منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عید لکس کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں منشا پاشا کو شوہر جبران ناصر کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر انہوں نے انگوری رنگ کا جوڑا پہن رکھا تھا جبکہ ان کے شوہر جبران ناصر نے سفید لباس کے ساتھ واسکٹ زیب تن کی۔

عید کے دوسرے روز کے لیے اداکارہ نے ہلکے نیلے رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا، ان تصاویر میں منشا لان موجود مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروارہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں، تصاویر کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح ان کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے