اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلین اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ: چھوٹے شاہینوں نے 5 گولڈ میڈلز جیت لئے

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلین اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں چھوٹے شاہینوں نے 5 گولڈ میڈلز جیت لئے۔

میلبورن میں عید پر پاکستان کے چھوٹے کھلاڑیوں نے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا، حذیفہ شاہد، ابراہیم زیب، یحییٰ خان، ماہ نور علی اور مہوش نے گولڈ میڈل جیتے، حذیفہ شاہد نے انڈر 13 میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا، حذیفہ شاہد نے ملائیشیا کے گینگ ہن یو کو با آسانی 3-0 سیٹس سے شکست دی۔

گرلز انڈر17 میں مہوش اور انڈر 13 میں ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا، مہوش نے ملائیشیا کی ایرن اور ماہ نور علی نے ملائیشیا کی ایملی کو شکست دی، بوائز انڈر 17 میں ابراہیم زیب نے نیوزی لینڈ کے برودی بینیٹ کو تین صفر سیٹس سے زیر کیا۔

بوائز انڈر 15 میں یحییٰ خان نے ہینری کراس کو با آسانی سٹریٹ سیٹس میں تین صفر سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے