اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید کے دوسرے روز بھی شہری چٹخارے دار ناشتوں سے لطف اندوز ہوتے رہے

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(لاہور نیوز) عید کے دوسرے روز بھی شہری فیملیز اور دوستوں کے ہمراہ چٹخارے دار ناشتوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

چھوٹی عید پر بڑے پلان بن گئے، عید الفطر کے دوسرے روز بھی شہری روایتی ناشتے کیلئے گوالمنڈی اور انارکلی فوڈ سٹریٹ پہنچے، ناشتہ پوائنٹس پر شہریوں کا رش لگا رہا، کوئی فیملی کو ساتھ لایا تو کوئی دوستوں کے ہمراہ آیا، شہریوں نے بونگ پائے ، مرغ چنے اور حلوہ پوری کو ناشتے کی ٹیبل کی زینت بنایا، چھوٹے بڑے سبھی نے من پسند ناشتے کا لطف اٹھایا۔

شہریوں نے کہا کہ ناشتہ بازار سے نہ کریں تو مزہ نہیں آتا، لاہور کے روایتی ناشتے بے مثال ہیں۔

کوئی بھی تہوار ہو دکاندار رات گئے ہی صبح کے ناشتے کیلئے تیاری شروع کر دیتے ہیں تاکہ لوگ اپنے من پسند ناشتے سے محظوظ ہو سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے