اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، سربراہ جے یو آئی (ف) نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی، عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے بھی دعا کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے