اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبورعلی کے عید پر شوہر کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔

عید الفطر کے موقع پر صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ عید کے موقع پر لی گئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں صبور علی کو شوہر علی انصاری کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے، عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں اداکارہ نے کلائیوں میں جوڑے سے میچنگ کرتی سیاہ رنگ کی کانچ کی چوڑیاں پہنیں اور کھلی زلفوں اور نازک اداؤں کے ساتھ مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کردیا۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے صبور نے کیپشن میں "عید مبارک" لکھا، سوشل میڈیا پر صبور علی اور علی انصاری کے عیدالفطر پر ٹوئننگ کے چرچے ہو رہے ہیں۔

یاد رہے کہ شوبز کی یہ فنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری سال 2022 کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے