اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دعا ہے ہر عید ملک و قوم کیلئے خوشحالی و ترقی کا پیغام لیکر آئے:حمزہ شہباز

10 Apr 2024
10 Apr 2024

(لاہور نیوز) نائب صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دعاگو ہوں ہر عید ملک و قوم کے لئے خوشحالی و ترقی کا پیغام لے کر آئے۔

عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عید کے مبارک اور پُر مسرت موقع پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، درخواست ہے کہ عید کے موقع پر اپنے مظلوم فلسطینی اور کشمیری بھائی بہنوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ  نادار اور معاشرے کے محروم طبقات کو عید کی خوشیوں میں شریک کیجئے، عید کے دن بھی سکیورٹی فورسز و پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے  وہ قوم کی رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کو قبول فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے