اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی واقعہ میں اگر ہمارے لوگ ملوث ہیں تو شفاف ٹرائل کرکے سزائیں دیں: سلمان اکرم

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 9 مئی واقعہ میں ہمارے لوگ ملوث ہیں تو شفاف ٹرائل کرکے سزائیں دی جائیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں 1970ء کی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا، لندن پلان کے تحت پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کی سازش کی گئی، اسی پلان کے تحت الیکشن میں ہارنے والوں کو جتوایا گیا۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیوں نہیں کروائی جا رہی؟ اگر ہمارے لوگ ملوث تھے تو شفاف ٹرائل کے ذریعے سزائیں دی جائیں، نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم نے ہرگز قومی اداروں پر حملہ نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے