اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جمہوری سسٹم کے تسلسل کیلئے کسی کے فیصلے تسلط نہیں: خواجہ آصف

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جمہوری سسٹم کے تسلسل کے لئے کسی کے فیصلے تسلط نہیں ، یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کئے جا سکتے، ڈائیلاگ اور بیٹھ کر بات چیت ہونی چاہئے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اکثریت کے فیصلے تو مسترد نہیں کئے جاتے، وہ تصادم اور محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں، ہم کسی افراتفری اور فتنے کا آلہ کار نہیں بنیں گے۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیصلے کرنے ہیں تو جمہوریت، ملک اور عام آدمی کے مفاد کے لئے کریں ، ایک شخص یا ذاتی مفاد کے لئے کئے گئے فیصلوں کی حمایت نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے