اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ممکنہ چاند رات کے پیش نظر بس اڈوں پر معمول سے زیادہ رش

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(لاہور نیوز) آج ممکنہ چاند رات کے پیش نظر شہر کے بس اڈوں پر معمول سے زیادہ رش لگ گیا۔

عید اپنوں کے ساتھ منانے کیلئے پردیسیوں کا اپنے آبائی علاقوں کو جانے کا سلسلہ جاری  ہے جس کے باعث لاری اڈوں پر آج رش معمول سےز یادہ ہے۔

 شہر کے بس اڈوں پر رش اتنا زیادہ ہے کہ  ٹکٹ ملنا بھی مشکل ہو چکا ہے، جنہوں نے پہلے بکنگ کروائی انہیں  ذرا کم تکلیف اٹھانا پڑ رہی ہے۔

لاری اڈوں پر ڈھیروں مسائل کے باوجود پردیسیوں کو یہ خوشی ہے کہ وہ گھر پہنچ کر عید والدین اور بیوی بچوں کے ساتھ منائیں گے۔

دوسری جانب ٹرانسپورٹرز ہر تہوار کی طرح اس مرتبہ بھی مسافروں کو سہولتیں دینے میں ناکام تو رہے ہی ہیں الٹا مسافروں سے اضافی کرائے وصول کر کے دونوں ہاتھوں لوٹا بھی جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے