اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(لاہورنیوز) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ہاؤس میں منعقد افطار ڈنر نے میں قومی کرکٹرز، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت دیگر بورڈ حکام نے بھی شرکت کی۔

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کھلاڑیوں سے گفتگو میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمدہ پرفارمنس کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر آرمی چیف نے بابر اعظم کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔ 

Image

کھلاڑیوں نے ایبٹ آباد میں لگائے جانے والے کیمپ اور اُس میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور ملک میں کرکٹ کی سپورٹ پر کیے جانے والے اقدامات پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے