اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غنا علی کی نئی تصاویر پر مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

08 Apr 2024
08 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل غنا علی کی نئی تصاویر پر مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

حال ہی میں غنا علی نے فوٹو اینڈو یڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سی گرین رنگ کی لانگ شرٹ اور پاجامہ زیب تن کررکھا ہے جبکہ کھلی زلفوں اور نازک اداؤں کے ساتھ غنا علی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

نئی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے غنا علی تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے