اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا ابرار الحق سیاست میں واپس آرہے ہیں؟گلوکار نے لب کشائی کردی

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔

نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سے ساتھ گفتگو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اُس میں فی الحال سیاست سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے۔گلوکار نے مستقبل میں سیاست میں آنے سے متعلق بات کھلے الفاظ میں نہیں کہی، تاہم اُن کے لہجے سے ایسا محسوس ہوا کہ حالات بہتر ہونے کے بعد وہ دوبارہ سے ایک بار پھر سیاستدان کے روپ میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ ابرار الحق کا پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا تھا اور انہوں نے بلے کے نشان پر الیکشن میں لڑا تھا، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں انہیں ہلال احمر کی سربراہی بھی دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے