اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کرگئے

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(لاہور نیوز) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں روشن بھیلہ،قصور میں ادا کی جائے گی۔

 جاوید محمود کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کئی روز سے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے