اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نومنتخب سینیٹرز کی معاونت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ڈیسک قائم

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی معاونت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا۔

سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ہدایات کے مطابق بنائی گئی کمیٹی نے نئے منتخب سینیٹرز کی رجسٹریشن کےعمل کو آسان بنانے اور معاونت فراہم کرنے کے لئے خصوصی ڈیسک قائم کیا۔

 سینیٹ سیکرٹریٹ کے مختلف شعبوں کا عملہ نئے منتخب سینیٹرز کو معاونت فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔

خصوصی ڈیسک  شام 5 بجے تک کام کرتا رہے گا تاکہ نومنتخب سینیٹرز کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو سکے، سیکرٹری سینیٹ نے اس سلسلے میں تمام نو منتخب سینیٹرز کو مراسلہ بھی لکھ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے