اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت عوام کو سستا آٹا دینے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دے: لیاقت بلوچ

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک) جماعتِ اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام کو سستا آٹا دینے کے لیے کسانوں کو سبسڈی دے۔

اپنے ایک بیان میں رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ گندم کی قیمت میں اضافہ نہ کر کے حکومت نے کسانوں کی کمر توڑ دی، پورے ملک میں گندم کی ایک قیمت کا نہ ہونا بھی کسانوں کے ساتھ ظلم ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کھاد، زرعی ادویات، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے بعد کسانوں کا گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کرنے کا مطالبہ جائز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے