اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

’صحتمند پنجاب‘ وژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا: مریم نواز

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ’صحت مند پنجاب‘ وژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا ہے۔

صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ہیلتھ ریفارمز اولین ترجیح ہے، عوام بھی صحت مند طرز زندگی اپنائیں، عالمی یوم صحت منانے کا مقصد صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، ہر فرد کیلئے اپنی صحت کی اہمیت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ فرد کی صحت ایک ذاتی معاملہ نہیں، یہ پوری فیملی پر اثر انداز ہوتی ہے، عوام صحت مند زندگی کا انتخاب کریں اور غذائیت سے بھرپور سادہ غذا کھائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر شہری کیلئے صحت کی سہولیات تک مساوی رسائی یقینی بنانا چاہتے ہیں، صحت مند طرز زندگی کے شعور کو فروغ دینے کی بھی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے