اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان پیکیج: یوٹیلیٹی سٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز نے رمضان ریلیف پیکیج کے مقرر کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کر دی۔

ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق سٹورز  نے نظرثانی سیل ہدف 4  ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکیج کے تحت سیل اب تک 38 ارب 15کروڑ روپے پر پہنچ گئی ہے جب کہ  پیکیج کے اختتام تک سیل کا نظرثانی ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 5 مارچ سے جاری رمضان پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے