اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹیپا کا غیر قانونی سائن بورڈز کیخلاف آپریشن، تمام سائن بورڈز اکھاڑ دیے

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ٹیپا کا غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن جاری،67 سائن بورڈ اتار دیے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیپا کے عملے نے ایم ایم عالم روڈ سے 67 سائن بورڈز اتار دیے جبکہ 7پلازے بھی سربمہر کردیئے گئے۔ ٹیپا نے پارکنگ خلاف ورزی پر سات پلازے سربمہر کیے ۔

ڈائریکٹر پارکنگ ٹیپا فرقان ظہیر نے کارروائی کی ۔ ٹیپا نے تمام سائن بورڈز اکھاڑتے ہوئے روڈز اور پارکنگ ایریا کلیئر کروا دیا ۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹیپا نے آپریشن کیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے