اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آزادی کیلئے جان قربان کرنیوالے فلسطینیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: مریم نواز

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم القدس کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کر دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ یوم القدس پر فلسطینیوں کے عزم و استقلال کو سلام پیش کرتی ہوں، آزادی کی خاطر جان قربان کرنے والے فلسطینی بھائیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ اسرائیل ظلم و جبر سے فلسطینیوں کو نہیں جھکا سکے گا، فلسطینی بھائیوں اور بہنوں پر صیہونی ریاستی مظالم قابل مذمت ہیں، قبلہ اول تمام مسلمانوں کا مقدس مقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کو ختم کروائے، عالمی برادری، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور معاہدوں پر عمل درآمد کیلئے عملی کردار ادا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے