اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایٹمی پاکستان معاشی قوت بھی بن کر ابھرے گا :حمزہ شہباز

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہور نیوز) مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی پاکستان معاشی قوت بھی بن کر ابھرے گا۔

اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ماہ صیام ہمیں صبر کا سبق دیتا ہے، ہر پاکستانی یہ چاہتا ہے کہ معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو، ن لیگ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، معاشی قوت بن کر بھی ابھرے گا، سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، خدمت کا نام ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ میری نظریں پنجاب پر نہیں آسمان کی طرف ہے، میں پارٹی کا کارکن ہوں، پاکستان کی خدمت کروں گا، آنے والے دنوں اور ہفتوں میں عوام اچھی کارکردگی دیکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ طاقت ایک ہی ذات کے ہاتھ میں ہے وہ اللہ کی ذات ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے