اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی 133 میں دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار رانا ارشد کامیاب

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(لاہور نیوز) ننکانہ صاحب کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے ہیں۔

رانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632 ووٹ حاصل کر سکے۔

دوبارہ گنتی کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد 2691 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے